Tuesday, December 8, 2015

Maulana Ahmed Raza Khan in the eyes of Allama Iqbal

Maulana Ahmed Raza Khan in the eyes of Allama Iqbal.
" ہندوستان کے دور آخر میں ان جیسا طباع اور ذہین فقیہہ پیدا نہیں ہوا____ میں نے ان کے فتاویٗ کے مطالعہ سے یہ رائے قائم کی ہے۔ اور ان کے فتاویٰ، ان کی ذہانت ، فطانت ، جودت طبع ، کمال فقاہت اور علوم دینیہ میں تبحر علمی کے شاہد عدل ہیں____ مولانا ایک دفعہ جو رائے قائم کر لیتے ہیں اس پر مضبوطی سے قائم رہتے ہیں ، یقیناّ وہ اپنی رائے کا اظہار بہت غور و فکر کے بعد کرتے ہیں لہذا انہیں اپنے شرعی فیصلوں اور فتاوی میں کبھی کسی تبدیلی یا رجوع کی ضرورت نہیں پڑتی۔
بایں ہمہ ان کی طبیعت میں شدت زیادہ تھی___ اگر یہ چیز درمیان میں نہ ہوتی تو مولانا احمد رضا خاں گویا اپنے دور کے امام ابو حنیفہ ہوتے۔ "
Reference:
Book Name: اوراق گم گشتہ
Page Number: 185
Author: Rahim Bakhsh Shaheen
Published by Markazi Maktaba Islami, Dehli:
https://rekhta.org/ebooks/auraq-e-gumgashta-ebooks

No comments: